+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2024 14:44:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13950/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔