+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2024 18:52:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گھوٹکی 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13200 تک کام ہوے ہیں۔ ڈھرکی 13325 جبکہ اے کے ٹی 13315 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13760/65 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 14275 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے