+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2024 14:21:11
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی آج ہڑتال کی وجہ سے بند ہے۔ فیصل آباد 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 63000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں پر بکتا نہیں ہے۔