+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 12:24:05
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 180 جبکہ 5 مارچ پیمنٹ 184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من ملتان 7300 فیصل آباد منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ فروری مارچ شپمنٹ 610/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 186.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔آج تھل کے علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوئی ہے ۔