+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2024 22:23:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بڑھ کر 13375/80 تک ہوے تھے جب کہ کم ہو کر 13325 تک رہ گئے تھے۔ تاہم اس وقت دوبارہ 15/20 روپیہ بہتر ہے اور 13340 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13825 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔