+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2023 13:14:43
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔سلاںوالی پاپولر 13250 رمضان العریبیہ 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13150 کمالیہ 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12800 اتحاد 12825 یونائٹڈ 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 12675 ڈھرکی 12700 گھوٹکی 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12490/12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج 18 تاریخ کو کافی سودے ہوئے ہوئے تھے۔ آج ٹریڈرز پیمنٹوں کے لین دین میں ہی مصروف ہیں۔ کل رات جنوری کے سودوں کے کافی کام ہوئے تھے۔ جنوری کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کا بھی 500 بڑھا کر گاہک ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔