+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 13 2023 13:36:52
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 73000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پیسے دکھائیں تو 80000 میں بھی مال مل جائے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔