+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2023 13:24:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں سنٹرل پنجاب میں جوہر آباد 13900 بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13700 رمضان اور العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں یونائٹڈ 13275 جے ڈی ڈبلیو 13300 اتحاد 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 13200 ڈھرکی 13225 گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ حاضر مالوں کے سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔