+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2023 12:28:19
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔