+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 07 2023 14:38:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انتہائ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا 2370 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 37180 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 100/200 ڈالر مزید کمزور ہے اور 4500/4600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 56920 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں بالکل بھی گاہک نہیں ہے۔ کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 86000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہے اس وجہ سے کافی اوپر ِبک رہے ہیں۔ لوکل میں انتہائ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔