+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2023 14:00:33
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 245/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال 10 روپیہ کلو اوپر ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دبئ سے 787 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں نپر مسور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جو کہ کراچی پورٹ پر 243.78 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا سے جنوری شپمنٹ کے مال 735 ڈالر تک ہیِ نمبر 1 کوالٹی۔ لیکن یہ مال آنے میں مزید وقت لگ جائے گا۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔