+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2023 16:43:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز شام کے اوقات میں مارکیٹ نرم تھی اور حاضر میں 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 12600 تک کام ہوئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13150 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔