+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 15 2023 14:58:35
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں اس لیے بھاؤ زیادہ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ پچھلے دنوں بہتر تھی تاہم ابھی دوبارہ بکنگ نرم ہے۔ 5100/5150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔