+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 03 2023 16:17:26
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12300 تک بھاؤ ہے۔ آر وائی کے 12350 روپیہ کوینٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ النور شاہمراد انڈر پارٹی 12000 تک مال جاتے ہیں۔ آباد گار 12050 روپیہ کوینٹل بھاؤ ہے۔ تاہم ڈھرکی گھوٹکی بہتر ہے اور 12150 تک بھاؤ ہے۔