+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 30 2023 14:50:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 85000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے بکنگ کم ہوئ ہے۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 94000 جبکہ ایرانی زیرہ 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا آج بھی 1255 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 46125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 5600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔