+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 28 2023 17:58:00
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 106.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعہ کے بعد بینکوں سے ڈالر کی فراہمی نہیں تھی۔ آج بینک کی ٹریژری بند ہے۔ سوموار سے ہی کام کھل کر شروع ہونگے گے۔