+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 05 2023 16:40:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے بھی 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔