+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2023 10:36:01
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔