+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2023 17:27:03
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 19500 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرانا برسیم 18000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مصر کی محلہ الکبری میں کل بولی ہو گی۔۔ آج بھی کراچی سے 7/8 کنٹینر کا کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 ستمبر سے بالائی پنجاب میں زبردست قسم کی بارشوں کا سپیل آ رہا ہے جو آہستہ آہستہ پورے پاکستان میں پھیل جائے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ان بارشوں سے موسوم یک دم ٹھنڈا ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جیسے ہی درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے جاے گا۔ برسیم کی کاشت شروع ہو جاے گی۔