+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 12 2023 12:13:12
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 87500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ایرانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 89500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 94000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغان بارڈر بند ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور کرنسی ایکسچینج والوں پر چھاپے پڑ رہے ہیں کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال ادھے زیادہ کرنسی ایکسچینج والے غائب ہیں۔ ٹریڈرز پریشان ہیں کہ پیمنٹ کہاں سے کریں۔