+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 11 2023 16:26:04
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی بیچ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 155 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 6199 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔