+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 07 2023 17:03:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ستمبر 16140 تک کام ہوئے ہیں۔ آج کام نہیں تھا۔ لاہور سارے سیلرز کے نمبر بند ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔