+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 05 2023 17:08:06
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباڈ منڈی میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 17800/17900 روپیہ من ریٹ ہے۔ آج ڈیمانڈ کم تھی۔