+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 25 2023 22:10:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14905 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ اگست کے سودوں کا 14930/38 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پنجاب سے کے پی کے کیلئے صوبہ بندی ہے۔ لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ پہلی تاریخوں تک پابندی کھل جائے گی۔ جیسے ہی کے پی کے کھل گیا زبردست گاہکی دیکھنے میں آ سکتی ہے کے پی کے کی جانب سے۔