+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 14:21:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تاہم اگست کے سودوں میں 50 روپیہ کمی آئ ہے اور 14950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے کل پرسوں فارورڈ میں خریادری کر ہے وہ ساتھ ہی نفع پکا کر رہے ہیں۔