+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2023 10:29:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 6750 فیصل آباد 6650 روپیہ من ریٹ ہے۔ امپورٹ میں انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 300 روپیہ ہے۔ بکنگ مزید 10 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 555 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ 180.65 روپیہ کا پڑتا ہے۔