+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2023 13:15:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 8250 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کرنسی میں 11814 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔