+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2022 11:02:56
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/230 روپیہ کلو  جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  230/232  روپیہ کلو وی 7 240/242  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/260 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 240/245  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ابھی کھلی ہے۔ شام کو مارکیٹ کی واضح صورتحال آئے گی۔
کینیڈا 8/9 مکس 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263/265 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ امیریکا 9 ایم ایم 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور  345/350 روپیہ کلو جیسے  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔