Sugar | چینی
Sep 11 2025
Aug 24 2022 11:20:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ بند ہے۔ تاہم ڈھرکی گھوٹکی 7765 میں مل جاتی ہے۔ ایس جی ایم 7745 میں مل جاتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7765 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ .
Aug 23 2022 16:59:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب کی ملوں میں فل الحال لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد وغیرہ کے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ تاہم اگست کے سودے 7805 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں ایس جی ایم شوگر ملز 7770 جیسے حالات ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7790 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ کی ملوں سے لوڈنگ ہورہی ہے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 20/25 روپیہ کوئنٹل کمزور تھی۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Aug 23 2022 11:46:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جوہر آباد شوگر مل 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ باقی مل لوڈنگ نہیں دے رہی ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی لوڈنگ نہیں ہے۔جنوبی پنجاب سائڈ حاضر لوڈنگ نہیں ہے جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے رات کو مارکیٹ تیز تھی لیلن آج صبح پھر مارکیٹ نرم ہے 7810 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں اگست کے سودوں کے۔ڈھرکی گھوٹکی اے کےٹی 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں. زیریں سندھ میں 7720 سے 7740 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہی ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 22 2022 16:27:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 7740 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7755/60 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں نے 4 دن کیلئے لوڈنگ بند کی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی گرم ہوئی ہے۔ تاہم لوڈنگ جنوبی پنجاب کی ملوں نے بند کی ہے سندھ کی ملیں لوڈنگ دے رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور شاہ مراد اور آبادگار مندہ ہوئی ہے اور 7725 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ مہران اور فاران 7710 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 22 2022 11:17:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مل والوں نے 4 دن لوڈنگ بند کر دی ہے۔ لوڈنگ بند ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 20 2022 16:37:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل مندہ ہوئی ہے اور 7675 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7690/95 تک ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 20 2022 11:29:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد 8000 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8020 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7910 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7685 اتحاد 7690 یونائیٹڈ 7685 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7780/90 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7725 سے 7775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 19 2022 13:49:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8025 بھلوال 8050 پاپولر 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 7950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7950 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7710 اتحاد 7715 یونائیٹڈ 7710 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7715/20 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7770 العباس 7780 مہران 7780 فاران 7780 تھرپارکر 7780 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 18 2022 16:42:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7735 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اگست کے سودے 7765 تک ہوے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 18 2022 11:36:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8050 بھلوال 8100 پاپولر 8025 المعز 2 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8070 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7740 اتحاد 7745 یونائیٹڈ 7740 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7745 جبکہ زیریں سندھ میں النور 7780 العباس 7790 مہران 7820 فاران 7850 آباد گار اور شاہ مراد 7830 جیسے حالات ہیں ملک بھر میں بارشیں ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott