+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 23 2022 11:46:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ جوہر آباد شوگر مل 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ باقی مل لوڈنگ نہیں دے رہی ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی لوڈنگ نہیں ہے۔جنوبی پنجاب سائڈ حاضر لوڈنگ نہیں ہے جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے رات کو مارکیٹ تیز تھی لیلن آج صبح پھر مارکیٹ نرم ہے 7810 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں اگست کے سودوں کے۔ڈھرکی گھوٹکی اے کےٹی 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ایس جی ایم 7800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں. زیریں سندھ میں 7720 سے 7740 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہی ہیں۔ سندھ میں مارکیٹ نرم ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔