+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 24 2022 11:20:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ بند ہے۔  تاہم ڈھرکی گھوٹکی 7765 میں مل جاتی ہے۔ ایس جی ایم 7745 میں مل جاتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودے 7765 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔