Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Jul 13 2022 11:22:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ آج فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ زیادہ تر کاروباری حضرات سیٹوں پر نہیں آئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 210.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ کرمسن 780 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 178.14 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 07 2022 16:27:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 230 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹیں اب عید کے بعد ہی کھلیں گی۔ .
Jul 07 2022 10:47:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 230 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے بعد کی لوڈنگ 225 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ 12 جولائی کو پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ جن ایمپورٹرز کا مال 12 جولائی کو پورٹ پر لگ رہا ہے انہوں نے عید بعد لوڈنگ 225 میں فروخت کیا ہے۔ بکنگ 800 ڈالر جیسے حالات ہیں کرمسن کے۔ .
Jul 06 2022 16:21:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نپر مسور کے۔ جبکہ کرمسن 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر کے تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ حاضر میں انتے زیادہ مال نہیں ہیں اسی وجہ سے جیسے ہی نیچے گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 780 ڈالر پر ہی ہے کرمسن. کی۔ .
Jul 06 2022 10:52:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 231 جبکہ نپر مسور 227 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹربیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے۔ آج بکنگ کرمسن 20 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 05 2022 15:45:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 230 جبکہ نپر مسور 227 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 05 2022 11:50:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 800 ڈالر ہے کرمسن جو کراچی پورٹ پر 179.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر 2.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور انٹر بینک 207.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 04 2022 15:56:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک خاموش ہے۔ لیکن مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے گاہک خاموش ہوا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی جہاں کہیں گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ کرمسن 810 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 180.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دالوں پر پہلے 7% تک خرچہ آتا تھا اب گورنمنٹ نے امپورٹ پر ٹیکس 1.5% بڑھا دیا ہے اور خرچہ 8.5% تک آئے گا۔ .
Jul 04 2022 11:11:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے خریدار خاموش ہے۔ نپر مسور 225 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن کراچی جون کے مہینے میں 65 جیسے نپر مسور 45 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ پر۔ ٹوٹل 110 کنٹینر بنتے ہیں۔ آئندہ دنوں میں مزید آمد متوقع ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 183 تک پڑتا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر 205.75 پہ ٹریڈ ہوا ہے۔ .
Jul 02 2022 15:55:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ مسور کرمسن کی 230 روپیہ کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ نپر مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott