+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2022 11:11:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو نپر 228 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے خریدار خاموش ہے۔  نپر مسور 225 سمجھنا چاہیے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن کراچی جون کے مہینے میں 65 جیسے نپر مسور 45 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ پر۔ ٹوٹل 110 کنٹینر بنتے ہیں۔  آئندہ دنوں میں مزید آمد متوقع ہے۔  بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 183 تک پڑتا ہے۔  آج انٹر بنک میں ڈالر 205.75 پہ ٹریڈ ہوا ہے۔