Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
May 06 2025 12:00:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال کے 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال پہنچ میں 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک باجرہ قمر مشانی 5600 روپیہ من جبکہ روجھان سائڈ کے 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 05 2025 17:41:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچا مال 11000/11100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال 11600 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ھے۔ لیکن کھل کر سیلنگ بھی نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 05 2025 12:05:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئی ہے اور کچا مال 11000 روپیہ کوننٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی اور پشاور کی منڈیوں میں پہنچ 4700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے ٹریڈرز کھل کر بیچتے نہیں ہیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 03 2025 16:37:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11300 کا گاہک ھے کچے مال کا بیچ 11400 سے کم نہیں آتی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ 60 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے کچے مال کا۔ .
May 03 2025 14:54:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11300 تک سودے ہوے ہیں۔ پلانٹ والا 11800 سمجھنا چاہیے مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 03 2025 12:09:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ گرم اوپن ہوئی ہے اور کچا مال 11200 روپیہ کوننٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال راولپنڈی اور پشاور کی منڈیوں میں پہنچ 4800 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 01 2025 23:03:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کی قیمتوں میں بھی تیزی کا رجحان تھا۔ کچا مال تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11100 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ جبکہ پلانٹ والا مال 11500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ راولپنڈی منڈی کیلئے 11750 تک سودے ہوے ہیں پنڈی پہنچ۔ مارکیٹیں تقریباً خالی ہیں۔ امید ہے ان شاءاللہ ہفتہ والے دن مارکیٹ بہتر اوپن ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب مارکیٹ پکی ہو کر چلے گی کیونکہ جنہوں نے بیچنا تھا وہ بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ تھل میں مال بھی نہ ہونے کے برابر رہ گئے ہیں۔ اب پکے ہاتھوں میں مال ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آ رہی ہے۔ .
May 29 2024 18:42:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تھل لائن 6600/6650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی بھی ٹھنڈی ہے۔ مال بھی ہلکی کوالٹی ہیں۔ .
May 29 2024 14:53:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 17:31:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott