Sugar | چینی
Sep 11 2025
May 13 2025 12:04:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 11400 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50 دن پیمنٹ پر پلانٹ والے مال کا 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 12 2025 20:12:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11100 کا گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
May 12 2025 16:29:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11000 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 11100 ہی سمجھنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ .
May 10 2025 12:18:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ سے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں پاکستان انڈیا کشیدگی کی وجہ سے مارکیٹ بند ہے۔ تھل لائن مارکیٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے لوڈ میں 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2025 17:55:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر میں ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ قمر مشانی باریک مال 5800 جبکہ روجھان باریک مال 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2025 12:26:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 11400 روپیہ کوئن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
May 07 2025 22:17:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
May 07 2025 18:09:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی اور پشاور پہنچ میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 07 2025 12:25:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریٹ تو 10900 تک کہتے ہیں لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال لوڈ میں 11300/11350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 06 2025 16:59:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4500 روپیہ من جبکہ تھل لائن 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کمزور ہے۔ کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ آج قمر مشانی باریک باجرہ کافی گرم ہے اور 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ موٹا مال 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott