Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Apr 07 2025 11:08:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ تھل تو کام بہت گرم ہے۔ تھل سرگودھا منڈی میں 8800 تک کی آواز ہے اور فیصل آباد منڈی میں بھی 8450/8500 روپیہ من تک کی آواز ہے۔ کل بند مارکیٹ میں بھی مارکیٹ میں 207/207.25 تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے جبکہ 40/45 دن پیمنٹ پر 212/212.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ ابھی بروکر ریٹ تو کم دیتے ہیں لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ گرم ہوئ ہے۔ دوسری فیلڈز کے انویسٹرز گاہک ہیں جو پچھلے سال کالے چنے کا کام نہیں کر سکے ہیں۔ ان کے ذہنوں میں یہی ہے کہ پچھلے سال ریٹ 315/320 تک چلا گیا تھا ابھی اس کی نسبت ریٹ 35٪ تک کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی بازار پچھلے ایک ہفتے سے تیز ہے۔ نیچے 5300/5400 تک بازار رہ گیا تھا ابھی دہلی منڈی میں 5849 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے حوالے سے 683 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ 8200 روپیہ کوئنٹل تک چلی گئ تھی انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں بھی زیادہ امپورٹ کی وجہ سے بازار میں قیمتیں ایم ایس پی سے بھی نیچے چلی گئ تھی۔ تاہم انڈیا میں جو زیادہ سپلائ تھی ساری مہینے 45 دن میں کھپ گئ ہے۔ انڈیا کالے چنے کی کھپت کے حوالے سے سب سے بڑا ملک ہے۔ اسی وجہ سے انڈیا دوبارہ بازار بہتر ہوا ہے اور انڈیا کے بہتر ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 690/700 ڈالر پر برقرار ہے۔ 700 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 218.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ انڈیا ایم ایس پی اس سال 5600 تک ہے جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 653 ڈالر تک ریٹ بنتا ہے اور اگر انڈیا دوبارہ مارکیٹ میں خریداری کے لیے آتا ہے تو انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے۔ آسٹریلین فارمرز بھی مظبوط بیٹھے ہیں۔ انہوں نے بھی اونچا ریٹ دیکھا ہوا ہے ابھی 700 ڈالر میں کھل کر نہیں بیچتے ہیں۔ ابھی جو سیلز آتی ہیں وہ دبئ ملیشیا وغیرہ کے امپورٹرز جنہوں نے 670/680 ڈالر میں مال خریدے ہیں وہ بیچ جاتے ہیں۔ تاہم ڈائرکٹ آسٹریلیا سے سیل نہیں آتی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 05 2025 22:24:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 204 میں کام ہو کر 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 202 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ عارضی طور پر مارکیٹ گھٹی ہے۔ دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 05 2025 18:32:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی مال شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 203.5/04 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 18:13:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 203 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 17:53:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1190 ڈالر کام ہوکر 20 ڈالر دوبارہ بہتر ہے اور 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 05 2025 17:32:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 05 2025 17:26:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی مال پیر پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے 8650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 17:23:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ آگے جہاز ریسیل میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.89 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 05 2025 17:21:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 16:57:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ سٹاکسٹ حضرات بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ اپریل شپمنٹ 685 ڈالر جبکہ مئی شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں پاکستان کے لیے جو کہ کراچی پورٹ پر 216 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں اگر 15/20 روپیہ پڑتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امپورٹرز بکنگ میں جائے گے جسکی وجہ سے بکنگ بھی 25/50 ڈالر مزید تیز ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott