+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2025 16:57:33
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ سٹاکسٹ حضرات بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ اپریل شپمنٹ 685 ڈالر جبکہ مئی شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں پاکستان کے لیے جو کہ کراچی پورٹ پر 216 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں اگر 15/20 روپیہ پڑتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امپورٹرز بکنگ میں جائے گے جسکی وجہ سے بکنگ بھی 25/50 ڈالر مزید تیز ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔