Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 24 2025 20:29:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 27 تاریخ کو پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جو کہ نیچے ریٹ والا مال ہے۔ زیادہ تر مظبوط گھر اس کا مال ہولڈ ہی کریں گے۔ کوئ تھوڑی بہت پیمنٹ کی ضرورت ہو تو سیل کریں گے ورنہ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے کیونکہ بکنگ اب کافی تیز ہو چکی ہے۔ بکنگ میں تقریباً 100 ڈالر ریٹ تیز ہو چکا ہے تو امپورٹرز کم ریٹ والا مال ہی سنبھالیں گے۔ دوسری جانب شارٹ کوورنگ والے بھی گاہک ہیں اور جنہوں نے اوپر ریٹوں پرافٹ ٹیکنگ کی ہے وہ دوبارہ نیچے کر کے مال خریدنے کے خواہشمند ہیں لیکن مارکیٹ میں اچھے گھروں کی سیل کھل کر نہیں آتی ہے۔ اگے جو بھی تھوڑی بہت مارکیٹ پیمنٹ کی وجہ سے دباؤ میں آئے مال خریدنے چاہیے۔ بڑے گھر ہر ریٹ میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Apr 24 2025 18:24:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 202 کیش پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Apr 24 2025 18:00:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:50:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:49:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:48:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی مارکیٹ فلحال رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:03:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر منگل کو کراچی پورٹ پر کالا چنا کی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال گاہکی خاموش ہے۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:53:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 197.35 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 355.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 مکس کوالٹی مالوں کے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 394.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:35:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 24 2025 14:13:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott