Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Apr 30 2025 12:10:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 18:54:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10900/10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 29 2025 17:59:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 17:39:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا 387 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Apr 29 2025 17:38:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 29 2025 17:14:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222/222.5 روپیہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 29 2025 15:04:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم مال کھل نہیں ملتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 830/40 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:48:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:23:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے ریٹ تیز ہے سندھ سائڈ سے رستے کھل گئے ہیں جیسے مال پنجاب پہنچنا شروع ہوگئے ریٹ کم ہوجائے گا۔ بکنگ 885 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 14:08:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا 387 ڈالر میں مئی شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے جو کراچی پورٹ پر 121.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott