Sugar | چینی
Sep 09 2025
Apr 11 2023 13:58:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ باریک تل کے 17500 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا بھی اونجھا مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 10 2023 12:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 13:05:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 06 2023 13:32:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں مارکیٹ 4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 172 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 05 2023 13:15:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400/500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ باریک تل 17500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 04 2023 16:20:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 04 2023 12:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 17500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اکا دکا سیل آ جاتی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289 جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Apr 03 2023 15:56:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 18500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 03 2023 12:16:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ کافی دنوں سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی آتی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 01 2023 12:42:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott