+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 13:58:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ باریک تل کے 17500 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا بھی اونجھا مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔