Sugar | چینی
Sep 09 2025
Apr 07 2025 12:57:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی کمزور ہے تاہم مال بھی کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ زیادہ تر سٹاکسٹ مال فارغ کر گئے ہیں باقی جن سٹاکسٹ کے پاس تھوڑی بہت مال پڑے ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 17:52:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 05 2025 12:39:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 30 2024 17:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 30 2024 13:41:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مزید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا اونجھا منڈی میں بھی تل کی مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوئ ہے اور 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 29 2024 18:03:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 27 2024 17:23:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2024 17:51:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 25 2024 15:58:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 24 2024 17:54:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott