+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2024 13:41:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مزید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا اونجھا منڈی میں بھی تل کی مارکیٹ 700 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوئ ہے اور 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گیا ہے انڈین کرنسی میں۔