Cumin | زیرہ
Sep 10 2025
Mar 18 2023 17:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کے مال میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 18 2023 11:52:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 150 تک کام ہوے ہیں حاضر ڈیلیوری کے جبکہ جہاز کے مال میں بھی ایک روپیہ کلو تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ اتنی بھرپور نہیں ہے۔ صرف اندرون سندھ کی گاہکی ہے۔ پنجاب کی منڈیوں میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Mar 17 2023 14:44:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 148.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاز والے مال کے 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں کام سست ہے جبکہ جہاز والےمال کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 16 2023 17:07:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر 149 جبکہ جہاز والے مال کے 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نِظر آ رہا ہے۔ .
Mar 16 2023 12:03:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 15 2023 16:38:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں حاضر مال 148 جبکہ جہاز والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 3/4 دن پیمنٹ پر 149 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 15 2023 13:27:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر 148 جبکہ جہاز والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 کے لیول پر ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Mar 14 2023 16:49:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 148 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال کے 145 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 14 2023 12:49:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 149 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 145 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیہ سے کنٹینر کی شکل میں بکنگ 445 ڈالر فی ٹن ہے۔ تاہم کنٹینر میں کوئی بکنگ نہیں کرا رہا ہے کیونکہ بنکوں سے ڈالر مشکل سے ملتے ہیں اور کنٹینر کئی کئی دن پورٹ پر جب کھڑے رہتے ہیں تو ڈیمریج ڈیٹینشن لگ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بنک میں 282.75 کی سطح پر ہے۔ .
Mar 13 2023 16:42:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں بھی دو روپیہ کلو کم ہوئی ہے اور 142 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال دباؤ میں ہے۔ دال کی گاہکی بھی کم ہے اور پیمنٹ کا بحران بھی دیکھنے میں آ رہا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott