Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 03 2025 14:18:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر میں 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2025 18:05:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بازار بہتر نظر آرہا ہے۔ .
Mar 01 2025 14:46:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 30 2024 16:36:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Mar 30 2024 14:13:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 137.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 28 2024 17:09:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Mar 28 2024 14:47:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ روٹین میں 5/7 دن لگ جاتے ہیں ڈلوری میں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 135.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 27 2024 16:32:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری 150 جبکہ روٹین ڈلوری 146 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Mar 27 2024 14:33:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں انہی مالوں کو روٹین ڈلوری کر کے بیچ رہے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Mar 13 2024 17:04:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈلوری 156 جبکہ روٹین ڈلوری 155 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott