+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 14:33:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں انہی مالوں کو روٹین ڈلوری کر کے بیچ رہے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔