+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2024 14:13:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور روٹین ڈلوری مالوں کے 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ڈلوری مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 137.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔