Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 13 2024 05:19:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 17500 تک سودے ہوے ہیں۔ جبکہ 2022 والے مال 14500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ گزشتہ روز فیصل آباد منڈی میں زبردست گاہکی دیکھنے میں آئی۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز کچھ ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ سے شہزادی کوالٹی مرچ تقریباً سبز ہی فروخت ہو رہی ہے۔ سبز مرچ کے ریٹ اتنے زیادہ ہیں کہ کسان کو خشک کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑ رہی ہے۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کی فصل جو جون کے مہینے میں آے گی اس کی کاشت انتہائی کم ماہرین کا کہنا ہے کہ تقریباً 30% کاشت ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فیصل آباد اور سندھ کی منڈیوں میں اسٹاک بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں یہی وجہ ہے بھرپور گاہکی کے آتے ساتھ ہی مارکیٹ شوٹ اپ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مرچ کی ڈیمانڈ اگر اسی طرح رہی تو مرچ ثابت کے ریٹ بہت جلد 20000 روپیہ من بن سکتے ہیں۔ سندھ کی کنری منڈی میں اتنی زیادہ آمدن نہیں ہے۔ جبکہ فیصل آباد کہ کولڈ اسٹورز میں بھی لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں۔ گزشتہ روز کراچی اور سندھ کی پارٹیوں نے بھی فیصل آباد منڈی سے مال خریدے ہیں۔ ماہرین کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 12 2024 16:51:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل اباد منڈی میں 16500/17000 روپے من تک بھاؤ ہیں ۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 12 2024 12:39:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 400 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 2 پیسائ کوالٹی مالوں کے 19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ہائبرڈ مال کے 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئ بہت ہی وی آئ پی مال ہو تو 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل والے مال کے 14000 جبکہ 2022 ماڈل والے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 11 2024 18:03:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ کولڈ سٹور مال اکا دکا لوگوں کے پاس ہی ہیں۔ .
Mar 11 2024 14:28:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 600 بوری کی آمدن تھی اور 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی وی آی پی مالوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 09 2024 18:31:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں.مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 17:45:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں.مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2024 14:39:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 16700 سے 18450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ جو گاہکی آتی ہے خرید کر دے دیتے ہیں۔ .
Mar 05 2024 17:34:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 05 2024 14:16:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمد۔ تھی۔ ہائبرڈ مال کے 17750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن انویسٹرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے تھے نفع پکا کر لیا ہے۔ ابھی ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott