+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2024 14:28:37
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 600 بوری کی آمدن تھی اور 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی وی آی پی مالوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔