Sugar | چینی
Sep 11 2025
Mar 01 2025 13:01:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کی تھوڑی بہت آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم مال ابھی گیلے ہیں اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے کیونکہ 20/21 میں ہائبرڈ مال مل جاتے ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1500 بوری تک کی آمدن تھی 21000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Mar 30 2024 16:42:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 30 2024 13:30:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 17:07:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2024 12:44:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آمدن 200/400 بوری تک کی ہے۔ مال ہلکی مکس کوالٹی آئے ہیں۔ ہائبرڈ 2 نمبر مال کے 15600 تک کام ہوئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی کے 16500 سے 17650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کی کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 16:41:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 27 2024 12:57:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ دو ماہ پیمنٹ پر 18500 روپیہ من تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 13 2024 20:37:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 18000 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 3 ماہ کی پیمنٹ پر 20000 تک فروخت ہو گئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانی مرچ کولڈ اسٹوریج والی 14500 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ بہت کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ کیونکہ مرچ کی شارٹیج دکھائی دینا شروع ہو گی ھے۔ جنوبی پنجاب کی فصل 15 جون تک شروع ہو گی ماہرین کے مطابق ابھی ٹائم بہت ھے اس لئے جہاں ڈیمانڈ بڑھی وہیں مرچ ثابت مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے بالکل وارہ نہیں ہے۔ انڈیا بہت ٹائیٹ ھے۔ .
Mar 13 2024 16:37:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال500 روپیہ من مزید تیز ہوی ہے۔ اور17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 13 2024 12:16:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی۔ 800 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17800 سے 19300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی بھی 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott